زرعی اجناس بنانے اور بیچنے والی 392 کمپنیز پر پابندی کا فیصلہ
وفاق اور سندھ نے زرعی اجناس بنانے اور بیچنے والی 392 کمپنیز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق زرعی اجناس بنانے اور بیچنے والی کمپنیز پر پابندی کا فیصلہ حکومت نے 2 ماہ کے سروے کے بعد دی گئی رپورٹ کے بعد کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 392 کمپنیز جعلی […]