زرعی شعبے میں اہم پیشرفت۔گرین پاکستان پروگرام
کسے معلوم نہےں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کی معیشت کا بڑا انحصار زراعت پر ہے۔ زراعت نہ صرف ملک کی غذائی ضروریات پوری کرتی ہے بلکہ لاکھوں افراد کےلئے روزگار کا بھی ذریعہ ہے۔ مبصرین کے مطابق جدید دور میں زرعی پیداوار میں اضافے کےلئے سائنسی تحقیق، جدید ٹیکنالوجی اور بہتر […]