معیشت و تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی

کراچی:ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور تاریخ میں پہلی بار مرکزی بینک کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر29کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کی کمی سے6ارب ڈالرز سے بھی نیچے آکر5ارب 82کروڑ19لاکھ ڈالرز کی تشویشناک سطح پر پہنچ گئے۔ […]

Read More