انٹرٹینمنٹ

زرین خان پھر سلور اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

اسکرین سے غائب رہنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے ایک بار پھر سلور اسکرین پر واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سوال و جواب کا سیشن کیا۔اسی دوران ایک پیروکار نے ان سے کہا کہ آپ مزید فلمیں کریں، ہم […]

Read More