زمان پارک لاہور براستہ مری روڈ راولپنڈی
چلیں مری روڈ راولپنڈی میں قواعد و ضوابط اور طے شدہ شرائط کے مطابق جلسے سے خطاب کرکے عمران خان زمان پارک لاہور کو لوٹ گئے۔میں عمران خان کو اس اعتبار سے خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ وہ ابھی تک کا دوسرا وزیراعظم ہے جو راولپنڈی سے زندہ سلامت اپنے آبائی شہر کی طرف لوٹ […]