پاکستان

زمان پارک میں ’عسکریت پسند‘ بھی موجود ہے، پنجاب حکومت کا دعویٰ

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ زمان پارک میں ایک ’عسکریت پسند‘ موجود ہے جس کی شناخت کرلی گئی ہے اور وہ ماضی میں صوفی محمد کے ساتھ ہوتا تھا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر میر نے کہا زمان پارک میں تحریک نفاذ شریعت […]

Read More