زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر عملی اقدامات کریں گے، صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے عملی اقدامات کریں گے۔لاہور میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی نے صدر مملکت سے ملاقات کی۔دوران ملاقات بلدیاتی انتخابات، تنظیمی امور اور پارٹی کی پنجاب میں فعالیت بڑھانے سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔اس موقع […]