پاکستان

زمین پر قبضہ؛ فیض حمید کیخلاف درخواستگزار کے وکیل کو وکالت نامہ جمع کرانیکی مہلت

اسلام آباد: زمین قبضے کے الزام میں فیض حمید کے خلاف ہیومن رائٹس کیس میں سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل کو وکالت نامہ جمع کرانے کے لیے وقت دے دیا۔دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے درخواست میں سنگین الزامات عائد کیے […]

Read More