پہلی نظر کی محبت پر یقین نہیں ، زویا ناصر
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زویا ناصر نے محبت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔زویا ناصر حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان نظر آئیں جہاں انہوں نے دلچسپ سوالات کے جوابات بھی دیے۔محبت سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پہلی نظر […]