بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

کوٹ ادو ، مسافر وین کو حادثہ ،4 افراد جاں بحق

Saturday, 14 December, 2024

کوٹ ادو میں سنانواں کے قریب مسافر وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔حکام نے کہا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دکان میں گھس گئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *