زہر اورزہر آلود
پاکستان میں رہنے والے کس کرب سے دن رات گذرتے ہیں خداہی جانتاہے اس ملک کو دو نمبر دھندہ کرنے والوںکی جنت کہا جائے تو مبالغہ نہ ہوگا آج تو خالص اشیائے خوردو نوش کا حصول ہر پاکستانی کے لئے ایک مسئلہ بناہوا ہے جن کے پاس دولت کی ریل پیل ہے وہ معیار پر […]