پاکستان

زیادہ اتفاق رائے پیدا کرکے قانون سازی کو آگے لے جائیں گے ، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت کے قیام پر راضی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔بلاول کے وفد میں شامل پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بلاول بھٹو نے ہفتے کی رات مولانا فضل الرحمان سے […]

Read More