زیارت۔۔۔!
زیارت بلوچستان کاایک پرفضا اور پرسکون مقام ہے،اسی مقام پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی زیست کے آخری ایام بسر کیے تھے، جس عمارت میںآپ ٹھہرے تھے،وہ قائداعظم ریزیڈنسی کہلاتی ہے ۔ ضلع زیارت کی دو تحصیلیں (الف) زیارت، (ب)سنجاوی ہیں ۔ زیارت میںصنوبرکے وسیع جنگلات ہیں،جو ایک لاکھ دس ہزارایکڑ […]