خاص خبریں

ملک بھر میں بارشوں سے تباہی ، حادثات میں 8 افراد جاں بحق ،نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، پنجاب کے کئی اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد، نارووال اور رحیم یار خان میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد جان سے چلے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے […]

Read More