زیر سمندر تباہ ہونیوالی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری
امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائی ٹینک آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آبدوز کا ملبہ شمالی بحر اوقیانوس میں دیکھا گیا، کئی روز کی تلاش کے بعد ملبہ ٹائٹن کے مقام سے کئی سو گز کے فاصلے سے ملا۔آبدوز گزشتہ سال جون میں کینیڈا کے […]