سائفر، اڈے اور عالمی شطرنج : وہ سوال جو ادھورا رہ گیا
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سائفر محض ایک خفیہ دستاویز نہیں بلکہ ایک ایسا استعارہ بن چکا ہے جس نے ریاست کے اندرونی اور بیرونی تعلقات کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔ آج کل ایک سوال تواتر کے ساتھ دہرایا جاتا ہے،اگر سائفر سچ تھا اور امریکہ کو اڈے چاہیے تھے، تو حکومت کی تبدیلی […]
