پاکستان

سائفر معاملے پر باجوہ نے عمران کو کہا تھا انسان بن جاؤ ورنہ سزا ہو جائیگی: شاہ محمودکا دعویٰ

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہےکہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کہا تھا کہ انسان بن جاؤ ورنہ سزا ہو جائےگی۔اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نےکہا سائفر معاملہ […]

Read More