سائفر چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا کیس چلنا چاہیے، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ سائفر گم نہیں ہوا بلکہ ابھی بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہے۔راناثناء اللہ نے اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کے بیان سے پتا چل گیا کہ اصل میر جعفر کون ہے، سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا اقبالی بیان […]
