سائفر کو کبھی ڈی کلاسیفائی نہیں کیا گیا تھا، ایف آئی اے تحقیقات
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں متعین پاکستانی سفیر کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجے گئے 7 مارچ 2022ء کے سائفر کو کبھی ڈی کلاسیفائی نہیں کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی اور اس کے ماہرین قانون کی ٹیم کا دعویٰ کرتی ہے کہ سائفر کو ڈی کلاسیفائی کر دیا گیا […]
