پاکستان

سائفر کیس؛ عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت […]

Read More