خاص خبریں

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 26 ستمبر تک چالان جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالان جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی […]

Read More