سائفر کیس میں 9 گواہان کے بیانات خلاف قانون ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری سائفر کیس کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 21 دسمبر تک ان کیمرہ ٹرائل میں 13 […]