عام انتخابات کی سائنس اور ٹیکنالوجی
میں علامہ محمد اقبال دوست احباب کے پیہم اصرار پر لاہور کی نششت سے پنجاب کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے پر آمادہ ہوئے۔تب اس حلقے میں کل ووٹروں کی تعداد تقریباً بارہ ہزار کے قریب تھی۔ان الیکشنز میں کاسٹ ہونے والے ووٹوں کی تعداد تقریباً ساڑھے آٹھ ہزار رہی ۔ اقبال کو اس الیکشن […]