پاکستان

عالمی ایجنڈے پر عمل پیر ا سابق حکمرانوں نے ملک میں تباہی مچائی ،مولانا کے اعلان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچاد ی

فضل الرحمان نے کہا کہ بین الاقوامی ایجنڈے پر عمل پیرا سابق حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے کنارے پر لاکھڑا کیا او ر تاریخ کے بلند ترین قربضے حاصل کرکے 75 سالہ ریکارڈ توڑا گیا ۔مولانا فضل الرحمان نے مرکزی شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ایجنڈے پر عمل پیرا سابق […]

Read More