پاکستان

پی پی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی جوکر بن گئیں

پاکستان پی پی کی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ایک بارپھر مغربی تہوار ، ہیلووین ، کے موقع پر جوکربن گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سیاسی رہنما نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں ہارلے کوئن سے متاثر جوکر کا روپ اپنائے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ۔شرمیلا فاروقی نے ہیلووین کے موقع […]

Read More
پاکستان

سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک خرم علی خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک خرم علی خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دران ملک خرم علی خان نے کہا کہ ہمارے لیے سب سے زیادہ اہم پاکستان اور ان کے ادارے ہیں ، تحریک انصاف کیساتھ مزید نہیں چل سکتے ۔ملک خرم علی خان نے […]

Read More