خاص خبریں کھیل

سری لنکا کرکٹ کا مستقبل ایل پی ایل کی بدولت روشن ہے، سابق سری لنکن کرکٹر سنتھ جے سوریا

سری لنکا میں نئے کھلاڑیو ں کی تربیت اور ان کی پروفیشنل قابلیت کو بڑھانے کے لئے لنکا پریمئر لیگ کا کردار انتہائی اہم ہے اور مجھے امید ہے کہ اس نئے ٹیلنٹ میں سے کچھ کھلاڑی سری لنکن کرکٹ ٹیم کے لئے بھی کھیلیں گے ان خیالات کا اظہار لنکا پریمیئر لیے کے برانڈ […]

Read More