سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل نے رہا کر دیا، اسحاق ڈار کی تصدیق
اسرائیلی فورسز نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کر دیا ہے، جو غزہ کے لوگوں تک انسانی امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والے سمد فلوٹیلا کا حصہ تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے […]
