عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے اور ان سے نکلنے کا اعلان کر دیا
سابق وزیراعظم عمران خان نے عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے اور ان سے نکلنے کا اعلان کر دیا انھوں نے کہا تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سسٹم کا مزید حصہ نہیں رہیں گے کہ پاکستان آج ایک فیصلہ کن دوراہے پر کھڑا ہے موت کے خوف سے خود کو […]