خاص خبریں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا گیا۔شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا […]

Read More