پاکستان

حکومت 3 دن سے پیٹرول مافیا کے ہاتھوں یر غمال ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کو 3 دن سے پیٹرول مافیا قیمت کم نہیں کرنے دے رہا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ […]

Read More