سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی، جس میں دونوں پنجابی زبان میں گفتگو کررہے ہیں۔مبینہ آڈیو میں ہونے والے بات چیت کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ ’’اچھا خواجہ صاحب !میں آپ سے ایک […]