سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سوموٹو نوٹس کا بے دریغ استعمال کیا، وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے سوموٹو نوٹس کا بے دریغ استعمال کیا۔وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں کہا کہ عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اعلیٰ ترین عدالت میں شفاف […]