سابق کپتان محمد حفیظ کےلیے بڑا اعزاز
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو میرِلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی اعزازی تاحیات رکنیت سے نواز دیا گیاہے۔بدھ کے روز ایم سی سی نے ٹوئٹر پر تاحیات اعزازی رکنیت حاصل کرنے والے 17 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی۔ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹِو اور سیکریٹری گائے لیوینڈر کا کا […]
