آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری زمین مریم نواز کے نام کردی
آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی زمین مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے نام کردی ، وصیت نامے میں زاہد حسین نامی شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تمام اراضی چاہے وہ 50 ہزار کینال ہو یا 32 ہزار کینال وہ مریم نواز کو دیتاہوں مریم نواز چاہے یہاں ہسپتال بنائیں […]