معیشت و تجارت

سال کے آخری کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ کا گراف بلند، روپیہ مستحکم رہا

کراچی: سال کے آخری کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ کا گراف بلند جب کہ روپیہ مستحکم رہا۔کلینڈر سال کے اختتام پر لیوریج کی بلند سطح پر سودوں کے تصفیوں باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو اتار چڑھاؤ کے باوجود تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے انڈیکس کی 62100 اور 62200 پوائنٹس کی دو […]

Read More