پاکستان

سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہو گا: سعد رفیق

وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہو جائے گا۔یہ بات وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بارشوں سے بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے، ریلوے ٹریک بھی […]

Read More