سانحہ رائے ونڈ ۔ عدم برداشت کا واضح ثبوت
طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں۔ انسان کا نقصان مال اور جان کا چلے جانا نہیں بلکہ اس کا بڑا نقصان کسی کی نظر سے گر جانا ہے۔ انسان کو یہ توں توں میں میں، دھونس، تکبر ہی لے ڈوبتا ہے اور مد مقابل لے آتا ہے ۔اکثر دیکھنے میں […]