سانحہ نومئی کے ملزمان کیخلاف کسی قسم کی نرمی نہ برتنے کاحکومتی عزم
وفاقی حکومت ریاستی بقاء،سالمیت اورحکومتی رٹ کو قائم رکھنے کےلئے سانحہ نومئی کے کرداروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کےلئے کوشا ں ہے اور اس کی خواہش ہے کہ ریاستی دہشتگردوں کو قرار واقعی سزا ملے تاکہ رہتی دنیا تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اندر کوئی فرد یاگروہ اجتماعی یاانفرادی گڑبڑیادہشتگردی میں ملوث نہ ہوسکے […]