سانحہ کنن پوش پورہ :سانحہ کنن پوش پورہ کو 32 سال بیت گئے
بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کئی عر صہ پر محیط ہے ۔ بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر کے علاقے کنن پوش پورہ میں 100سے زائد اجتماعی زیادتیوں کے سانحہ کو32سال بیت گئے۔عالمی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں بھارتی حکومت سے سانحہ کی تحقیقات کا کئی بار مطالبہ کر چکی […]
