انٹرٹینمنٹ

سانولے رنگ کی وجہ سے انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آمنہ الیاس

کراچی: اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ رنگ گورا نہ ہونے کہ وجہ سے اُن جیسے اداکاروں کو انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔آمنہ الیاس نے اپنے کیریئر میں پیش آنے والی مشکلات سمیت کئی موضوعات پر بات کی۔آمنہ الیاس نے انکشا ف کیا کہ اپنے گہرے رنگ کی وجہ سے […]

Read More