ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی سے جاں بحق بچوں کی تعداد4 ہوگئی
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی سے متاثرہ مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق بچوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دعوی ہے کہ بچے جھلسنے سے نہیں بلکہ قبل از وقت پختگی کے باعث مرے۔ریسکیو 1122 کے مطابق وارڈ میں آگ شارٹ […]