اسلام آباد ہایکورٹ نے ساہیوال کے تین شہریوں کی حفاظتی ضمانت منظورکر لی
اسلام آباد ہایکورٹ نے ساہیوال کے مقدمہ میں گرفتاری سے بچنے کے لیے تین شہریوں کی حفاظتی ضمانت منظورکر لی اسلام آباد میں مقیم محمد ارشد، عرفان و دیگر کی بارہ دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے عدالت نے پولیس کو ملزمان کی بارہ دسمبر تک گرفتاری سے روک دیا عدالت نے تینوں ملزمان کو […]