آر ایس ایس ، سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم
ہندوستانی ریاست مہاراشٹرا کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس ایس ایم مشرف کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہم نظریاتی انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوامی سیوک سنگھ ہندوستان کی سب سے بڑی دہشت گرد جماعت ہے۔ آر ایس ایس کے کارکن دہشت گردی کے 13 ایسے واقعات میں مجرم قرار پائے جن […]
