23 ستمبر سعودی عرب کا قومی دن
23 ستمبر کا دن مملکت سعودی عرب کی سالگرہ کے طور پر ہر سال منایا جاتا ہے۔اس دن شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن نے ملک کو متحد کرکے ایک مملکت کا اعلان کیا تھا۔اس دن اس خطہ زمین کی وحدت کا اعلان کرکے پورے جزیرالعرب پر کلمہ طیبہ کا جھنڈا لہرا دیا گیا تھا۔اس ملک کا […]
