کالم

ستمبر 65 کی جنگ اورعوام کا کردار

ستمبر65ءکی جنگ میں عوامی جذبہ مثالی تھا اور اس جنگ میں عوام نے افواج پاکستان کے ساتھ مل کر وہ تاریخی اور بھرپور کردار ادا کیا جس کی نظیر نہیں ملتی۔ جب فوج کی گاڑیاں یا ٹرک اشیائے ضرورت خریدنے کیلئے شہروں میں آتے تو عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہوتا تھا۔ لوگ دیوانہ […]

Read More