مودی ڈرپوک اور بیشرم آدمی ہے، اس میں جنگ کرنے کی ہمت نہیں، ستیہ پال ملک
مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ نریندر مودی ڈرپوک اور بیشرم آدمی ہے، اس میں جنگ کرنے کی ہمت نہیں۔ ایک انٹرویو میں سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کا مزید کہنا تھا کہ پہلگام واقعے پر مودی پورے بھارت کو بے وقوف بنا رہا ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ پہلگام […]