سحری اور افطار سنت کے مطابق کیوں نہیں کرتے
رمضان کے اتے ہی ہر سال کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہو جاتی ہیں اس لیے کہ اس ماہ اشیا خوردونوش کی ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم پڑ جاتی ہے۔جو مہنگائی کا سبب بنتی ہے۔ دوسرا وہ لوگ بھی مہنگائی کے ذمہ دار ہیں جو رمضان کے آنے سے قبل ہی اشیا کی زخیرہ اندوزی […]
