پانی کی بند ش پرپاکستان کاسخت ردعمل
قومی سلامتی کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان میں پانی کے بہا ﺅکو روکنے کی کسی بھی کوشش کو جنگ کی کارروائی تصور کیا جائے گا۔یہ بیان این ایس سی کے اعلی سطحی اجلاس کے بعد دیا گیا، جس میں واہگہ بارڈر کراسنگ کی بندش کی بھی منظوری دی گئی۔ان […]