پاکستان کی طالبان حکومت کو سخت وارننگ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابل کو خبردار کیا اگر افغان قیادت نے تصادم کا راستہ چنا ہے تو حملوں کا سامنا کریں۔وزیر نے کابل حکومت کو ہندوستان کا پراکسی قرار دیا۔طالبان حکومت کی قانونی حیثیت پر سوالیہ نشان لگایا۔فوج کے میڈیا ونگ نے بدھ کے روز بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					