ٹیکس چوری کا سدباب ضروری
چیئرمین ایف بی آر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہے کہ نان فائلرز کو 1 کروڑ تک جائیداد خریدنے کی اجازت ہوگی معیشت مستحکم نہ ہونے کی وجہ سے سالانہ سیلز ٹیکس میں چار ہزار ارب سے زائد کی چوری ہورہی ہے ملک میں تیس لاکھ انڈسٹریل کنکشنز میں سے صرف […]